مؤرد غیرتام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ادب) کسی زبان کے ایسے مُؤَرَّد الفاظ جن میں صرف لفظاً تغیر ہوا ہو معنی میں تغیر نہ ہوا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ادب) کسی زبان کے ایسے مُؤَرَّد الفاظ جن میں صرف لفظاً تغیر ہوا ہو معنی میں تغیر نہ ہوا ہو۔